ویڈیو | قاری «ابوالمعاطی» کی تلاوت

IQNA

جنتی نغمے؛

ویڈیو | قاری «ابوالمعاطی» کی تلاوت

ایکنا: اس ویڈیو میں قاری احمد ابوالمعاطی، کی تلاوت سوره مبارکه نازعات سن سکتے ہیں۔

إِنَّ فِي ذَلِكَ لَعِبْرَةً لِمَنْ يَخْشَى ﴿۲۶
حقیقت میں جو کوئی[ خدا] سے ڈرتا ہے  اس  [ماجرا] میں عبرت ہے
أَأَنْتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ السَّمَاءُ بَنَاهَا ﴿۲۷
کیا تمھاری خلقت مشکل ہے یا آسمان جو اس نے برپا کیا ہے۔ سوره نازعات

 

ویڈیو کا کوڈ
ٹیگس: تلاوت ، مصری ، قاری